1 ۔نسب نامہ بنیمین بِنیمِؔین کے لئے اُس کا پہلوٹھا بالؔع پیدا ہُؤا۔ دُوسرا اَشبیلؔ۔ تیسرا اَخر خ ۔ 2 ۔چوتھا نوؔحہ اَور پانچواں رفا۔ 3 ۔اَور بنی بالؔعَ۔ اَدّاؔر اَور جیؔراِاور ابیہود باپ۔ 4 ۔اَور اَبیسوع اَور نَعَماؔن اَور اَخُوؔحَ۔ 5 ۔اَور جیؔرا اَور سِفُوفاؔن اَور حُوراؔم۔ 6 ۔یہ بنی اِہُؔود۔ آبائی گھرانوں کے سردار ہَیں۔ جو جبؔع کے رہنے والے تھے۔ وہ قیدی بنا کر مناحؔت میں لے جائے گئے تھے۔ 7 ۔ نَعَماؔن اَور اَخیاہ اَور جیرا قیدی بنا کر اُنہیں لے گیا۔۔اَور اُس سے عُزّؔا اَور اَخیحُوؔد پیدا ہُوئے۔ 8 ۔اورسحریم اَور موآب کے مُلک میں اپنی دونوں بیویوں حُوسِیم ؔ اَور بَعؔراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہوئے۔ 9 ۔اُس کی بیوی ہودس سے یہ پیدا ہُوئے۔ یوباؔب اور ضِؔبیا اَور میسا اَور مَلکاؔم۔ 10 ۔اَور یعُوؔض اَور سکؔیاہ اَور مِرمَؔہ۔ یہ اُس کے بیٹے اَور آبائی گھرانوں کے سردار تھے۔ 11 ۔اَور حُوسِیؔم سے اَبیطُوؔب اَور اِلفعَؔل پیدا ہُوئے۔ 12 ۔اَور بنی اِلفعَؔل ۔ عبِر اَور مِشُعَاؔم اَورسامر ۔ اَور اُس کے اؔونو اَور لد اَور اُس کے دیہات بنائے۔ 13 ۔اَور برِؔیعہ اَورسمعہ ایّلؔون کے باشِندوں کے آبائی گھرانوں کے سردار تھے۔ اُنہوں نے جَاتؔ کے باشِندوں کو بھگا دیا۔ 14 ۔اَور اخیو۔ شاشق اَور یریموتؔ تھے۔ 15 ۔اَور زِبدَؔیاہ اَور عَؔراد اَور عدِر۔ 16 ۔اَور مِیکاایؔل اَوراسفاہ اَور یوؔخا ۔ برِیؔعَہ کے بیٹے تھے۔ 17 ۔اَور زِبدَؔیاہ اَور مِسُلّامؔ اَور حزِقی اَور حبِر۔ 18 ۔اَور یِسمری اَور یِزلؔیاہ اَور یوبابؔ اِلفعَلؔ کے بیٹے تھے۔ 19 ۔اَور یقیم اَور زِکرؔی اَور زَبدؔی۔ 20 ۔اَور اِلعینی اَور ضلتی اَور اَلیئل ۔ 21 ۔اَور عداؔیاہ اَور بِراؔیاہ اَورسِمراؔت سِمعؔی کے بیٹے تھے۔ 22 ۔اَور اسفاؔن اَور عبِر اور اِلیئل ۔ 23 ۔اَور عَبدوؔن اَور زِکرؔی اَور حناؔن۔ 24 ۔اَور حَنَانیاہ اَور عیلاؔم اَور عَنتوتؔیاہ۔ 25 ۔اَور یِفدؔیاہ اَور فنوُایؔل ۔ شاشق کے بیٹے تھے۔ 26 ۔اَور سمسری اَور شِحارَؔیاہ اَور عَتَالؔیاہ۔ 27 ۔اَور یعَرسیاہ اَور اِلیؔاہ اَور زِکرؔی۔ یروحؔام کے بیٹے تھے۔ 28 ۔یہ آبائی گھرانوں کے سردار اَور اپنی پُشتوں کے سردار تھے جو یرُوشلِیمؔ میں رہتے تھے۔ 29 ۔ نسب نامہ ساؤل اَور جبعُوؔن میں جِبعُونؔ کا باپ یَعی ایؔل رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام مَعکؔہ تھا۔ 30 ۔اَور اُس کا پہلوٹھا بیٹا عَبدوؔن تھا۔ پھِر صُؔور اَور قیس اَور بَعلَؔ اَورندبؔ۔ 31 ۔اَور جِدوؔر اَور اَخؔیو اَور زکِؔر اَور مِقلوتؔ۔ 32 ۔اَور مِقلوتؔ سے سِؔمآہ پیدا ہُؤا۔ اَور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یرُوشلِیمؔ میں اپنے بھائیوں کے نزدِیک رہتے تھے۔ 33 ۔نیِؔر سے قیس پیدا ہُؤا۔ اَور قیس سے ساؔؤل پیدا ہُؤا۔ اَورساؔؤل سے یونتؔن اَور مُلکیشوع اَور اَبیندابؔ اَور اِشبَعؔل پیدا ہُوئے۔ 34 ۔اَور یہونتن کا بیٹا مِریؔبَعلَ۔ اَور مِریبَعلَؔ سے مِیکؔا ہ پیدا ہُؤا۔ 35 ۔اَور بنی مِیکؔاہ ۔ فِیتوؔن اَور ملِکؔ اَور تارؔیعَ اَور آخؔز۔ 36 ۔ اَور آخز سے یہوعدَّہ پیدا ہُؤا۔ اَور یہوعَؔدَّہ سے علمِتؔ اَور عزَماوِت اَور زِمرؔی پیدا ہُوئے۔ اَور زِمرؔی سے موؔضا پیدا ہُؤا۔ 37 ۔ اُس کا بیٹا رافؔعہ۔ اُس کا بیٹا اِلیعسہ ۔ اُس کا بیٹا اصیلؔ۔ 38 ۔اَور اصیلؔ کے چھ بیٹے تھے۔ اُن کے نام یہ ہَیں۔ عَزریقاؔم اَور بوکِرُؔو اَور اِسمعیل اَور سغَرؔ یاہ اَور عبدؔیاہ اَور حناؔن ۔ یہ سب بنی اصیؔل تھے۔ 39 ۔اَور اُس کے بھائی عیشِق کے بیٹے۔ اُولاؔم پہلوٹھا۔ دُوسرا یِعُوؔس۔تیسرا اِلیفلِؔط۔ 40 ۔اَور بنی اُولاؔم بَہادُر دلیر مَرد تِیر انداز تھے۔ اُن کے بُہت بیٹے اَور پوتے تھے جو سب ایک سَو پچاس تھے۔ یہ سب بنی بِنیمیِؔن تھے۔