باب

1 ۔داؤد کا نسب نامہ اَور یہ داؤدؔ کے بیٹے ہَیں جو اُس کے لئے حِبروؔن میں پیدا ہُوئے۔ اُس کا پہلوٹھا اَمنوؔن یِزر عیؔلی اَخینوؔعم سے۔ اَور دُوسرا دانی ایؔل کرمِلی اَبیجیل سے۔ 2 ۔اَور تیسرا اَبی سلوم مَعکَؔہ سے جو جِسؔور کے بادشاہ تَلمی کی بیٹی تھی۔ اَور چوتھا اَدوؔنیاہ حَجیّؔت سے۔ 3 ۔اَور پانچواں شِفَؔطیاہ اَبیؔ طال سے ۔ اَور چھٹا اِتؔر عام اُس کی بیوی عؔجِلہَ سے۔ 4 ۔یہ چھ اُس کے لئے حِبرؔون میں پیدا ہُوئے۔ جہاں اُس نے سات برس چھے مہینے بادشاہی کی۔ 5 ۔اَور یرُوشلِیؔم میں اُس نے تینتیس برس بادشاہی کی۔ 6 ۔اَور اُس کے لئے یرُوشلِیؔم میں یہ پیداہُوئے۔ سمعہ اَور سوبابؔ اَور ناتن اَور سُلیماؔن۔ یہ چاروں عمّی ایؔل کی بیٹی بتَ سوع سے۔ 7 ۔اَور ابحار اَور اِلؔیسمع اَور اِلیفلؔطِ۔ 8 ۔اَور نجَہ اَور نفجِ اَور یفعیہ َ۔ اَور اِلیسمع اَور اِلیداؔع اَور اِلیفلؔطِ۔نَو۔ 9 ۔یہ سب داؔؤد کے بیٹے تھے۔ اس کے علاوہ حرموں کے بیٹوں کے۔ اَور اُن کی بہن تمر تھی۔ 10 ۔اَور سُلیماؔن کا بیٹا رَحَبعَاؔم۔ اُس کا بیٹا اَبؔیاہ۔ اُس کا بیٹا آسؔا۔ اُس کا بیٹایہوسفط ۔ 11 ۔اُس کا بیٹا یوراؔم۔ اُس کا بیٹا اَخَزؔیاہ۔ اُس کا بیٹا یوآؔس ۔ 12 ۔اُس کا بیٹا اَمَصؔیاہ۔ اُس کا بیٹا عَزَرؔیاہ۔ اُس کا بیٹا یوتاؔم۔ 13 ۔اُس کا بیٹا آخؔز۔ اُس کا بیٹا حِزقؔیاہ۔اُس کا بیٹا مَنؔسّی ۔ 14 ۔اُس کا بیٹا امؔون۔ اُس کا بیٹا یوسیاہ۔ 15 ۔اَور بنی یوسیا ہ۔ پہلوٹھا یوحنؔان۔ دُوسرا یہُویقیم۔ تیسرا صدِقیؔاہ چوتھا سلُّوؔم۔ 16 ۔اَور بنی یہوؔیقیم۔ یِکُونیاہ۔ اَور صِدقیاہ۔ 17 ۔اسیریِکُؔونیاہ کے بیٹے۔ سیالتی ایؔل۔ 18 ۔اَور مَلکراؔم اَور فِداؔیاہ اَور شیناضر اَور یقمیاہ اَور ہوسمؔع اَور نِدَبؔیاہ۔ 19 ۔اَور فِداؔیاہ کے بیٹے۔ زرُ باؔبِل اَور سمعی ۔ اَور زرُ بابِلؔ کے بیٹے مسُلّاؔم اَور حَنانیاہ۔ اَور اُن کی بہن سلومِیتؔ۔ 20 ۔اَور حُسوؔبہ اَور اہؔل اَور برِکؔیاہ اَور حَسدَؔیاہ اَور یُوسجسد ۔ پانچ۔ 21 ۔اَور حنَانیاہ کا بیٹا فِلَطؔیاہ ۔ اَور اُس کابیٹایسعیاہ۔ اَور اُس کا بیٹارِفاؔ یاہ۔ اَوراُس کا بیٹاارناؔن۔اَوراُس کا بیٹا عیدؔیاہ۔ اَوراُس کا بیٹاسکنیاہ ۔ 22 ۔بنی سکنیاہ سمعیاہ اَور حَطوُّش اَور اجآؔل اَور برؔیحَ اَور نعرَؔیاہ اَورسافط ۔ چھ۔ 23 ۔اَور بنی نَعَریؔاہ۔ اِلیوعینی اَور حزِقیاہ اَور عَزریقؔام۔ تین۔ 24 ۔اَور بنی اِلیو عؔینی۔ ہودَیواہو اَور اِلیاسب اَور فِلاؔیاہ اَور عَقُّوبؔ اَور یوحنان اَور دِلاؔیاہ اَور عنؔانی۔ سات۔