باب

1 ۔اسرائیل کا نسب نامہ بنی اسرؔائیل یہ ہَیں۔ رُؤبؔن۔ شِمعُون لاوؔی۔ یہُودؔاہ ۔ اشکار۔ زبُولُوؔن۔ 2 ۔داؔن۔ یُوسفؔ۔ بِنیمِیؔن۔ نفتاؔلی۔ جد اَور آشر ۔ 3 ۔ یہوداہ کا نسب نامہ بنی یہُودؔاہ ۔عیر اَور اوناؔن اَورسیلؔہ۔ یہ تینوں اُس کے لئے سُوؔع کی بیٹی سے جو کنؔعانی تھی پیدا ہُوئے اَور یہُودؔاہ کا پہلوؔٹھا عؔیر خُداوند کی نِگاہ میں شریر تھا۔ تو اُس نے اُسے مار ڈالا۔ 4 ۔اَور اُس کی بہُو تمر سے اُس کے ئے فارِصؔ اَور زارؔح پیدا ہُوئے۔ لہٰذا یہُودؔاہ کے بیٹے کُل پانچ تھے۔ 5 ۔بنی فاِرص ۔ حِصِرؔون اَور حَمُؔول۔ 6 ۔اَور بنی زارؔح۔ زِمرؔی۔ ایتاؔن۔ ہیماؔن۔ کلکوؔل اَور دارؔع یہ کُل پانچ تھے۔ 7 ۔زِمرؔی کا بیٹا کرؔمی۔ کرؔمی کا بیٹا عکن جِس نے اِسرؔائیل کو دُکھ دِیا۔ جب مخصُوص کی ہُوئی چیزوں میں خِیانت کی۔ 8 ۔اَور ایتاؔن کا بیٹا عَزَرؔیاہ۔ 9 ۔اَور بنی حِصروؔن جو اُس کے لئے پیدا ہُوئے۔ یَرحَمؔئیل اَور راؔم اَور کَلُوؔبی۔ 10 ۔اَور راؔم سے عمّیندابؔ ہُؤا۔ اَور عمّییندابؔ سے بنی یہُوداہ کا رئیس نَحسون ہُؤا۔ 11 ۔اَور نَحسونؔ سے سَلؔما ہُؤا۔ اَور سَلؔما سے بوعَؔز ہُؤا۔ 12 ۔اَور بوعؔز سے عوبؔید ہُؤا۔ اَور عوبؔید سے یِسّؔی ہُؤا۔ 13 ۔اَور یِسّؔی سے اُس کا پہلوٹھا اِلیاب ؔ ہُؤا۔ اَور دُوسرا اَبینداب ۔ اَور تیسرا سمعّہ۔ 14 ۔اَور چوتھا نِتَنی ایؔل۔ اَور پانچواں رَدّؔی۔ 15 ۔اَور چھٹا عوَضؔم۔ اَور ساتواں داؤؔد۔ 16 ۔اَور اُن کی بہنیں ضَرُویاؔہ اَور اَبیجیل ۔ اَور بنی ضَروُیاؔہ اَبیشے اَور یوآبؔ اَور عَساَ ئیؔل۔ تین۔ 17 ۔اَور اَبیجیل سے عَمَاسَؔا پیدا ہُؤا۔ اَور عَماَسَا کا باپ یتِؔراِسمعیؔلی تھا۔ 18 ۔اَور کالِبؔ بِن حِصروؔن کی بیوی عَزوبؔہ تھی جس سے یِریِعوؔت پیدا ہُوئی۔ اَور یہ اُس کے بیٹے تھے۔ یشِرؔاَور سوبابؔ اَور اَردؔون۔ 19 ۔اَور عَزوُؔبہ مَر گئی۔ تو کالِبؔ نے اِفرؔات سے بیِاہ کِیا۔ جس سے اُس کے لئے حُؔور پیدا ہُؤا۔ 20 ۔اَور حُوؔر سے اُوؔری ہُؤا۔ اَور اُورؔی سے بِضلئیل ہُؤا۔ 21 ۔پھِر حِصروؔن نے جِلعاؔد کے باپ مکؔیِر کی بیٹی سے شادی کی حالانکہ وہ ساٹھ برس کا تھا جب اُس نے اُسے بیوی بنایا۔ تو اُس کے لئے اُس سے شِجُوبؔ پیدا ہُؤا۔ 22 ۔اَور شِجُوبؔ سے یاؔیئِر ہُؤا۔ اَور جِلعؔاد کی سَر زمین میں اُس کے تئیِس شہر تھے۔ 23 ۔ اَور جسورؔ اَور اَرامؔ نے یاؔئِر کے شہروں کو مع قِناتؔ اَور اُس کے دِیہات کے یعنی ساٹھ شہروں کو لے لِیا۔ یہ سب جِلعؔاد کے باپ مکؔیِر کے تھے۔ 24 ۔ اَور حِصروؔن کی مَوت کے بعد کالِبؔ نے اِفراتہؔ سے خلوت کی۔ اَور حِصروؔن کی ایک اَور بیوی اَبیؔاہ تھی۔ جس سے اُس کے لئے اسُوؔر۔ تِقوؔعَ کا باپ پیدا ہُؤا۔ 25 ۔اَور یَرحَمیئل حِصروؔن کے پہلوٹھے کے یہ بیٹے ہَیں۔ راؔم پہلوٹھا۔ پِھر بُوؔنہ اَور اورِؔن اَور اوَضؔم اَور اَخیاہ۔ 26 ۔اَور یَرحَمیئل کی ایک اَور بیوی تھی جس کانام عَطاؔرہ تھا۔ جو اوناؔم کی ماں تھی۔ 27 ۔اَور راؔم یَرحَمیئل کے پہلوتھے کے یہ بیٹے ہَیں۔ مَعَض ؔ اَور یمیؔن اَور عیقِر ۔ 28 ۔اَور اوناؔم کے بیٹے۔ سمی اَور یدؔع۔ اَورسمی کے بیٹے۔ ندب اَور اَبیسورؔ۔ 29 ۔اَور اَبیسور ؔ کی بیوی کا نام اَبیخیل تھا۔ جس سے اُس کے لئے اََخباؔن اَور مولِد پیدا ہُوئے۔ 30 ۔اَور بنی ندؔب۔ سلِؔد اور اَفاّؔئم ۔ اَور سلِؔد بے اولاد مَر گیا۔ 31 ۔اَفاّؔئم کا بیٹایسعؔی۔ یسؔعی کا بیٹاسیساؔن۔ سیساؔن کی بیٹی اَخلی ۔ 32 ۔اَورسمی کے بھائی یدؔع کے بیٹے۔ 33 ۔یتِر اَور یونتن۔ اَور یتِر بے اولاد مَر گیا۔ اَور یونتؔن کے بیٹے ۔ فلِتؔ اَور زازاؔ۔ بنی یَرحمیئل یہ تھے۔ 34 ۔سیساؔن کے بیٹے نہ تھے۔ مگر بیٹیاں تھیں۔ اَور سیساؔن کا ایک مِصری نوکر تھا جس کا نام یَر خؔع تھا۔ 35 ۔اَور سیساؔن نے اپنی بیٹی اپنے نوکر یَرخؔع کو بِیاہ دی۔ تو اُس سے اُس کے لئے عَتّؔی پیدا ہُؤا۔ 36 ۔عَتی سے ناتن ہُؤا۔ ناتؔن سے زاباؔد ہُؤا۔ 37 ۔زاباؔد سے اِفلاؔل ہُؤا۔ اِفلاؔل سے عوؔبید ہُؤا۔ 38 ۔عوبؔید سے یاؔہُو ہُؤا۔ یاؔہُو سے عَزَریاؔہ ہُؤا۔ 39 ۔عَزَرؔیاہ سے خلِصؔ ہُؤا۔ خلِصؔ سے اِلعاَسَؔہ ہُؤا۔ 40 ۔اِلعَاؔسَہ سے سِسمَؔی ہُؤا۔ سِسمَی سے سلُوؔم ہُؤا۔ 41 ۔سلوؔم سے یِقَمؔیاہ ہُؤا۔ یِقَمؔیاہ سے اِلیسمع ہُؤا۔ 42 ۔یَرحمیئل کے بھائی کالِبؔ کے بیٹے۔ میسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیفؔ کا باپ ہَے۔ اَور حِبروؔن کے باپ مرؔیسہ کے بیٹے۔ 43 ۔اَور بنی حِبروؔن۔ قورَؔح اور تَفُوؔحَ اور رقِم اَور سمَؔع۔ 44 ۔اَور سمع سے یُرقعاؔم کا باپ رَقَؔم پیدا ہُؤا۔ اَور رقِم سے سمی ہُؤا۔ 45 ۔اَور سمی کا بیٹا معؔون۔ اَور معؔون بَیت صُؔور کا باپ تھا۔ 46 ۔اَور کالِبؔ کی حرم عیفؔہ سے حاراؔن اَور موؔضا اَور جازؔز پیدا ہُوئے۔ اَور حاراؔن سے یُہدَی پیدا ہُؤا۔ 47 ۔ اَور بنی یُہدَی رجِؔم اَور یوتاؔم اَور جسام اَور فلِؔط اَور عیفؔہ اَور شعَفؔ۔ 48 ۔اَور کالِبؔ کی حرم مَعکؔہَ سے شبر اَور ترِحَناَؔہ پیدا ہُوئے۔ 49 ۔اَور مَدمَؔناّہ کے باپ شعَفؔ سے مکؔبینا کا باپ سِؔوَا اَور جِبعؔ َ کا باپ پیدا ہُوئے۔ اَور کالِبؔ کی بیٹی عکَسہ تھی۔ 50 ۔بنی کالِؔب یہ تھے۔ اَور اِفراتؔہ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے یہ تھے۔سوبؔل۔ قِریَت یَعرؔیم کا باپ۔ 51 ۔سَلؔما بَیتؔ لحم کا باپ۔ خارفؔ۔ بَیب جادؔر کا باپ۔ 52 ۔قِریَت یَعرؔیم کے باپ سوبؔل کے بیٹے تھے۔ہرائی اَور منو خوت ۔ 53 ۔اَور قِریَت یَعَرِؔیم کے یہ خاندان تھے۔ اتؔری اَور فُوؔتی اَور سُمؔاتی اَور مِسراؔعی۔ اُن سے صُرؔعتی اَور اِستاَؤؔلی نِکلے 54 ۔اَور بنی سَلؔما۔ بَیتؔ لحم اَور نِطوفاؔتی اَور عطراتؔ بیت یوآبؔ اَور منو ختیوں اَور صُرؔعی۔ 55 ۔اَور یَعبیضؔ کے رہنے والے منشیوں کے خاندان، تِرعاتی اَور سمِعاؔتی اَور سُوکاتی۔ اَور یہ وہ قِینیؔ ہَیں جو ریکابؔ کے گھرانے کے باپ حَماَّتؔ سے نِکلےہَیں۔