باب۸

1 ۱۔۔بِنیامِؔین کے لئے اُس کا پہلوٹھا بالؔع پیدا ہُؤا۔ دُوسرا اَشبیلؔ۔ تیسرا اَحرَؔح۔ 2 ۲۔۔چوتھا نوؔحہ اَور پانچواں راؔفا۔ 3 ۳۔۔اَور بنی فالؔعَ۔ اَدّاؔر اَور جیؔراِہُود اک باپ۔ 4 ۴۔۔اَور اَبی شُوؔع اَور نَعَماؔن اَور اَحُوؔحَ۔ 5 ۵۔۔اَور جیؔرا اَور شِفُوفاؔن اَور حُوراؔم۔ 6 ۶۔۔یہ بنی اِہُؔود۔ آبائی گھرانوں کے سردار ہَیں۔ جو جابؔع کے رہنے والے تھے۔ وہ قیدی بنا کر مناحؔت میں لے جائے گئے تھے۔ نَعَماؔن اَور اَحی ؔ یاہ اَور جیرا قیدی بنا کر اُنہیں لے گیا۔ 7 ۷۔۔اَور اُس سے عُزّؔا اَور اَحی ہُوؔد پیدا ہُوئے۔ 8 ۸۔۔اور شحرائم اَور موآب کے مُلک میں اپنی دونوں بیویوں حُوشِیم ؔ اَور بَعؔرا کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہوئے۔ 9 ۹۔۔اُس کی بیوی حؔودِش سے یہ پیدا ہُوئے۔ یوباؔب ا۔ور صِؔبیا اَور میؔشا اَور مَلکاؔم۔ 10 ۱۰۔۔اَور یعُوؔص اَور شکؔیاہ اَور مِرمَؔہ۔ یہ اُس کے بیٹے اَور آبائی گھرانوں کے سردار تھے۔ 11 ۱۱۔۔اَور حُوشِیؔم سے اَبی طُوؔب اَور اِلفاعَؔل پیدا ہُوئے۔ 12 ۱۲۔۔اَور بنی اِلفاَعَؔل ۔ عاؔبِر اَور مِشُعَاؔم اَور شاؔمِد۔ اَور اُس کے اؔونو اَور لوؔد اَور اُس کے دیہات بنائے۔ 13 ۱۳۔۔اَور برِؔیوَہ اَور شاؔمَع ایّالؔون کے باشِندوں کے آبائی گھرانوں کے سردار تھے۔ اُنہوں نے جَتؔ کے باشِندوں کو بھگا دیا۔ 14 ۱۴۔۔اَور احؔیُو اَور شاشاؔق اَور یریموتؔ تھے۔ 15 ۱۵۔۔اَور زِبدَؔیاہ اَور عَؔراد اَور عاؔدِر۔ 16 ۱۶۔۔اَور مِیکائیؔل اَور یِشؔفَہ اَور یوؔحا۔ برِیؔعَہ کے بیٹے تھے۔ 17 ۱۷۔۔اَور زِبدَؔیاہ اَور مِشُلّامؔ اَور حزِقی اَور حاؔبِر۔ 18 ۱۸۔۔اَور یِشمِرؔائی اَور یِزلؔی آہ اَور یوبابؔ اِلفاَعَلؔ کے بیٹے تھے۔ 19 ۱۹۔۔اَور یاؔقیم اَور زِکرؔی اَور زَبدؔی۔ 20 ۲۰۔۔اَور اِلی عیؔنائی اَور صِلِّتَاؔئی اَور اَلیؔ ایل ۔ 21 ۲۱۔۔اَور عداؔیاہ اَور بِراؔیاہ اَور شِمراؔت شِمعؔی کے بیٹے تھے۔ 22 ۲۲۔۔اَور یِشفاؔن اَور عاؔبِر اور اِلی ایؔل۔ 23 ۲۳۔۔اَور عَبدوؔن اَور زِکرؔی اَور حاناؔن۔ 24 ۲۴۔۔اَور حَنَنؔ یاہ اَور عیلاؔم اَور عَنتوتؔ یاہ۔ 25 ۲۵۔۔اَور یِقدؔی یاہ اَور فنوُئیؔل ۔ شاشاؔق کے بیٹے تھے۔ 26 ۲۶۔۔اَور شَمِشؔرائی اَور شِحرَؔیاہ اَور عَتَلؔ یاہ 27 ۲۷۔۔اَور یعَریشؔ یاہ اَور اِلیؔ یاہ اَور زِکرؔی۔ یروحؔام کے بیٹے تھے۔ 28 ۲۸۔۔یہ آبائی گھرانوں کے سردار اَور اپنی پُشتوں کے سردار تھے جو یرُوشلِیمؔ میں رہتے تھے۔ 29 ۲۹۔۔اَور جبعُوؔن می ں جِبعُونؔ کا باپ یَعی ایؔل رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام مَعکؔہ تھا۔ 30 ۳۰۔۔اَور اُس کا پہلوٹھا بیٹا عَبدوؔن تھا۔ پھِر صُؔور اَور قیِشؔ اَور بَعلَؔ اَور نیؔراَور نادابؔ۔ 31 ۳۱۔۔اَور جِدوؔر اَور اَحؔیو اَور زاکِؔر اَور مِقلوتؔ۔ 32 ۳۲۔۔اَور مِقلوتؔ سے شِؔمآہ پیدا ہُؤا۔ اَور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یرُوشلِیمؔ میں اپنے بھائیوں کے نزدِیک رہتے تھے۔ 33 ۳۳۔۔نیِؔر سے قیَشؔ پیدا ہُؤا۔ اَور قیؔش سے شاؔؤل پیدا ہُؤا۔ اَور شاؔؤل سے یوناتاؔن اَور مُلکی شُوؔع اَور اَبی نادابؔ اَور اِشبَعؔل پیدا ہُوئے۔ 34 ۳۴۔۔اَور یوناتاؔن کا بیٹا مِریؔب بَعلَ۔ اَور مِریب بَعلَؔ سے مِیکؔا پیدا ہُؤا۔ 35 ۳۵۔۔اَور بنی مِیکؔا۔ فِیتوؔن اَور مالِکؔ اَور تحَرؔیعَ اَور آحاؔز۔ 36 ۳۶۔۔ اَور آھاؔز سے یوعَؔدَّہ پیدا ہُؤا۔ اَور یوعَؔدَّہ سے علامِتؔ اَور عزَماوِتیوعَؔدَّہ اَور زِمرؔی پیدا ہُوئے۔ اَور زِمرؔی سے موؔصا پیدا ہُؤا۔ 37 ۳۷۔۔ اُس کا بیٹا رافؔہ۔ اُس کا بیٹا اِلی عاؔسہ۔ اُس کا بیٹا آصیلؔ۔ 38 ۳۸۔۔اَور آصیلؔ کے چھ بیٹے تھے۔ اُن کے نام یہ ہَیں۔ عَزریقاؔم اَور بوکِرُؔو اَور اِسماؔعیل اَور شِعَرؔ یاہ اَور عوبدؔیاہ اَور حاناؔن ۔ یہ سب بنی آصیؔل تھے۔ 39 ۳۹۔۔اَور اُس کے بھائی عاؔشِق کے بیٹے۔ اُولاؔم پہلوٹھا۔ دُوسرا یِعُوؔش۔تیسرا اِلی فالِؔط۔ 40 ۴۰۔۔اَور بنی اُولاؔم بَہادُر دلیر مَرد تِیر انداز تھے۔ اُن کے بُہت بیٹے اَور پوتے تھے جو سب ایک سَو پچاس تھے۔ یہ سب بنی بِنیامیِؔن تھے۔