باب۶

1 ۱۔۔بنی لاوؔی۔ جیر شؔون اَور قہاتؔ اَور مَرارؔی۔ 2 ۲۔۔اَور بنی قہاتؔ ۔ عَمرؔام اَور یِصَہار اَور حِبروؔن اَور عُزّی ایؔل۔ 3 ۳۔۔اَور بنی عَمراؔم۔ ہارُوؔن اَور مُوسؔیٰ اَور مریؔم۔اَور بنی ہارُوؔن۔ نادابؔ اَور اَبیؔ ہُو اَور اِلی عاؔزار اَور ایتاؔمار۔ 4 ۴۔۔اِلی عازاؔر سے فِیخاؔس پیدا ہُؤا۔ فیِخاؔس سے اَبی شُوؔع پیدا ہُؤا۔ 5 ۵۔َور اَبی شُوؔع سے بُقّی پیدا ہُؤا۔ اَور بُقّی سے عُزّؔی پیدا ہُؤا۔ 6 ۶۔۔اَور عُزّؔی سے زِرَؔح یاہ پیدا ہُؤا۔ اَور ِرَؔح یاہ سے مِایوتؔ پیدا ہُؤا۔ 7 ۷۔۔اَور مِرایوتؔ سے اَمَرؔیاہ پیدا ہُؤا۔ اَور اَمرَؔیاہ سے اَحی طُوبؔ پیدا ہُؤا۔ 8 ۸۔۔اَور اَحی طُوب سے صاَدوقؔ پیدا ہُؤا۔ اَور صاَدوقؔ سے اَحی ماَعصؔ پیدا ہُؤا۔ 9 ۹۔۔ اَور اَحی ماعَصؔ سے عَزَرؔیاہ پیدا ہُؤا۔ اَور عَزَرؔیاہ سے یوحاناؔن پیدا ہُؤا 10 ۱۰۔۔اَور یوحاناؔن سے عَزَرؔیاہ پیدا ہُؤا۔ یہ وہ ہَے جو اُس گھر میں کہانت کرتا تھا جو سُلیماؔن نے یرُوشِلیؔم میں تعمیر کِیا تھا۔ 11 ۱۱۔۔اَور عَزَرؔیاہ سے اَمرَؔیاہ پیدا ہُؤا۔ اَور اَمرَؔیاہ سے اَحی طُوبؔ پیدا ہُؤا۔ 12 ۱۲۔۔اَور اَحی طُوبؔ سے صاَدوقؔ پیدا ہُؤا۔ اَور صَادوقؔ سے شلُّومؔ پیدا ہُؤا۔ 13 ۱۳۔۔اَور شلُّومؔ سے حِلقی ؔ یاہ پیدا ہُؤا۔ اَور حِلقیؔ یاہ سے عَزرؔیاہ پیدا ہُؤا۔ 14 ۱۴۔۔اَورعَزرؔیاہ سے سِرایاؔہ پیدا ہُؤا۔ اَور سِراؔیاہ سے یوصَاداؔق پیدا ہُؤا۔ 15 ۱۵۔۔اَور جس وقت خُداوند نے نبُو کدنِؔصّر کے ہاتھ سے یہُوداؔہ اَور یرُوشلیِؔم کو جَلاوطن کِیا۔ تو یوصَاداؔق بھی قیدی ہو گیا۔ 16 ۱۶۔بنی لاوؔی۔ جیرشوؔن اَور قہاتؔ اَور مَرارؔی۔ 17 ۱۷۔۔بنی جیر شوؔن کے یہ نام ہَیں۔ لِبنؔی اَور شِمعؔی۔ 18 ۱۸۔۔اَور بنی قہاتؔ۔ عَمراؔم اَور یِصہَاؔر اَور حِبروؔن اَور عُزّی ایؔل۔ 19 ۱۹۔۔اَور بنی مَرارؔی مَحلؔی اَور مُوشؔی۔یہ لاویوؔں کے گھرانے بمُطابِق اُن کے خاندانوں کےہَیں۔ 20 ۲۰۔۔جیر شوؔم سے اُس کا بیٹا لِبنؔی۔ اُس کا بیٹا یَحَتؔ۔ اُس کا بیٹا زِمّؔہ۔ 21 ۲۱۔۔اُس کا بیٹا یوآؔح۔ اُس کا بیٹا عِدّؔد۔ اُس کا بیٹا زارَؔح۔ اُس کا بیٹا یأترائی۔ 22 ۲۲۔۔بنی قہاتؔ۔ عَمّی نادابؔ۔ اُس کا بیٹا قورؔح۔ اُس کا بیٹا اَسِؔیّر۔ 23 ۲۳۔۔اُس کا بیٹا اِلقؔانہ۔ اُس کا بیٹا اِبی آسافؔ۔ اُس کا بیٹا اَسِیّر۔ 24 ۲۴۔۔اُس کا بیٹاتَحَت۔ اُس کا بیٹا اُوری ایؔل۔ اُس کا بیٹا عُزّی ؔ یاہ۔ اُس کا بیٹا شاؔؤل۔ 25 ۲۵۔۔بنی اِلقاؔنہ۔ عماساؔئی اَور اَحی موتؔ۔ 26 ۲۶۔۔اَور اِلقاؔنہ۔ بنی اِلقاؔنہ۔ صُوفاؔئی۔ اُس کا بیٹا نَحَتؔ۔ 27 ۲۷۔۔اُس کا بیٹا اِلی آبؔ۔ اُس کا بیٹا یروحاؔم۔ اُس کا بیٹا اِلقاؔنہ۔ 28 ۲۸۔۔بنی سمُوئیؔل۔ پہلوٹھا یوئیؔل اَور دُوسرا اَبیؔ یاہ۔ 29 ۲۹۔۔بنی مَراؔری۔ محلؔی۔ اُس کا بیٹا لِبنؔی۔ اُس کا بیٹا شِمعؔی۔ اُس کا بیٹا عُزّؔہ۔ 30 ۳۰۔۔اُس کا بیٹا شؔمِعا۔ اُس کا بیٹا حَحّی ؔیاہ۔ اُس کا بیٹا عَساَؔیاہ۔ 31 ۳۱۔۔یہ وہ ہَیں جِنہیں داؔؤد نے خُداوند کے گھر میں گانا گانے کے کام پر مُقرّر کِیا۔ بعد اُس کے صندُوق وہاں رکھّا گیا۔ 32 ۳۲۔۔وہ حُضوری کے خَیمہ کے مَسکِن کے آگے گانے کی خدمت کرتے تھے۔جب تک کہ سُلیمانؔ نے یرُوشلیِؔم میں خُداوند کا گھر نہ بنایا وہ اپنی خدمت میں ترتیب کے مُوافِق کھڑے ہوتے تھے۔ 33 ۳۳۔۔یہ وہ ہَیں جو اپنے بیٹوں کے ساتھ کھڑے ہوتے تھے۔ قہاتیؔوں کی اولاد میں سے۔ مُغّنّی ہیماؔن بِن یوئیؔل سموئیؔل۔ 34 ۳۴۔۔بِن اِلقاؔنہ بِن یروحاؔم بِن اِلی ایؔل بِن ت۔وؔح۔ 35 ۳۵۔۔بِن صوفؔ بِن اِلقاؔنہ بِن مَحؔت بِن عماساؔئی۔ 36 ۳۶۔۔بِن اِلقاؔنہ بِن یوئیؔل بِن عَزَرؔیاہ بِن صفَن ؔ یاہ۔ 37 ۳۷۔۔بِن تَحؔتَ بِن اَسِّؔیر بِن ابی آسافؔ بِن قورؔح ۔ 38 ۳۸۔۔بِن یِصَہاؔربِن قہاتؔ بِن لاوؔی بِن اِسرؔائیل ۔ 39 ۳۹۔۔اَور اُس کا بھائی آسافؔ جو اُس کے دہنے کھڑا ہوتا تھا۔ آسافؔ بِن بارکؔ یاہ بِن شمِؔعَا۔ 40 ۴۰۔۔بِن مِیکائیؔل بِن بعَسے ؔ یاہ بِن مَلکی ؔ یاہ۔ 41 ۴۱۔۔بِن اِتؔنائی بِن زارؔح بِن عَدَاؔیاہ۔ 42 ۴۲۔۔بِن ایتاؔن بِن زِؔمّہ بِن شِمؔعی۔ 43 ۴۳۔۔بِن یَحَتؔ بِن جیر شؔوم بِں لاوؔی۔ 44 ۴۴۔۔اَور اُس کے بھائی بنی مَرارؔی میں سے اُس کے بائیں ہاتھ ۔ ایتاؔن بِن قِیشؔی بِن عَبدؔی بِن مَلُوّک۔ 45 ۴۵۔۔بِن حَشَبؔ یاہ بِن آمصؔ یاہ بِن حلقیؔ یاہ۔ 46 ۴۶۔۔بِن اَمصؔی بِن باؔنی بِن باؔنی بِن شاؔمِر۔ 47 ۴۷۔۔بنی مَحؔلی بِن مُوؔشی بِن مَراؔری بِن لاوؔی۔ 48 ۴۸۔۔اَور اُن کے بھائی لاوؔی خُداوند کے گھر کے مَسکِن میں تمام خدمت پر مُقرّر تھے۔ 49 ۴۹۔۔لیکن ہارُوؔن اَور اُس کے بیٹے سوختنی قُربانی کے مذَبح پر اَور بخُور کی قُربان گاہ پر پاک ترین کاموں کے لئے اَور بنی اِسرؔائیل کے لئے کُفاّرہ دینے کے لئے قُربانی گزرانتے تھے۔ اُس کے مُطابِق سب کے جس کا خُدا کے بندے مُوؔسیٰ نے حُکم دِیا تھا۔ 50 ۵۰۔۔اَور یہ بنی ہارُوؔن ہَیں۔ اُس کا بیٹا الیؔ عازار۔ اُس کا بیٹافِیخاؔس۔ اُس کا اَبی شُوؔع۔ 51 ۵۱۔۔اُس کا بیٹا بُقّی۔ اُس کا بیٹا عُزّؔی۔ اُس کا بیٹا زِرَؔح یاہ۔ 52 ۵۲۔۔اُس کا بیٹا مِرایؔوت۔ اُس کا بیٹا اَمرَیؔاہ۔ اُس کا بیٹا اَحی طُوبؔ۔ 53 ۵۳۔۔اُس کا بیٹا صَادوؔق۔ اُس کا بیٹا اَحی ماعَصؔ۔ 54 ۵۴۔۔اَور اُن کے گھر اَور قصبے اُن کی سرحدوں کے مُطابِق۔ بنی ہارُوؔن میں قہاتی خاندان کے لئے قُرعہ سے یہ ہُوئے۔ 55 ۵۵۔۔اُنہوں نے یہُودؔہ کے مُلک میں حِبروؔن اَور اُس کا گِرد و نواح اُنہیں دِیا۔ 56 ۵۶۔۔لیکن شہر کی زمین اَور دِیہات اُنہوں نے کالِبؔ بِن یُفنؔے کو دیئے تھے۔ 57 ۵۷۔۔چُنانچہ اُنہوں نے بنی ہارُوؔن کو پناہ کا شہر حِبؔرون دِیا۔ اَور لِبنؔہَ اَور اُس کا گِرد ونواح اَور یَتّؔر۔ اَور اِشتمِوعؔ اَور اُس کا گِردونواح 58 ۵۸۔۔اَور حیلؔین اَور اُس کا گِرد ونواح۔ اَور دبِؔیر اَور اُس کا گِرد ونواح۔ 59 ۵۹۔۔اَور عاشاؔن اَور اُس کا گِردونواح۔ 60 ۶۰۔۔اَور بنیامِؔین کے قبیلہ میں سے جِبعُوؔن اَور اُس کا گِرد و نواح اَورجابؔع اَور اُس کا گِرد ونواح۔ اَور علامِتؔ اَور اُس کا گِرد ونواح۔ اَور عناتؔوت اَور اُس کا گِرد ونواح۔ اُن کے سب شہر بمُطابِق اُن کے خاندانوں کے تیرہ شہر تھے۔ 61 ۶۱۔۔اَور باقی بنی قہاتؔ کو اِفراؔئیم ا۔ور داؔ اَور مَنؔسّے کے آدھے قبیلہ میں سے دس شہر قُرعہ ڈال کر دیئے گئے۔ 62 ۶۲۔۔اَور بنی جیرشؔوم کو بُمطابِق اُن کے خاندانوں کے یِسّاؔ کر قبیلہ اَور آشؔیر کے قبیلہ اَور نفتاؔلی کے قبیلہ اَور مَنؔسّے سے باشاؔن میں تیرہ شہر دیئے گئے۔ 63 ۶۳۔۔اَور بنی مَراؔری کو بُمطابِق اُن کے خاندانوں کے رُؤبِین کے قبیلہ اَور جاؔد کے قبیلہ اَور زبُلُون کے قبیلہ سے بارہ شہر قُرعہ سے دِیئے گئے۔ 64 ۶۴۔۔سو بنی اِسرؔائیل نے لاوؔیوں کو یہ شہر اَور اُن کی نواحی سمیت دیئے۔ 65 ۶۵۔۔اَور بنی یہُودؔاہ کے قبیلہ سے۔ اَور بنی شمعُوؔن کے قبیلہ سے۔ اَور بنی بِنیامیؔن کے قبیلہ سے مَذکورہ بالا شہر قُرعہ ڈال کر دِئیے گئے۔ 66 ۶۶۔۔اَور بنی قہاتؔ کے بعض خاندانوں کو قُرعہ ڈال کر اِفراؔئیم کے قبیلہ میں شہر دیئے گئے۔ 67 ۶۷۔۔اُنہوں نے اُنہیں پناہ کا شہر شِکؔم اُور اُس کا گِرد ونواح کوہِ اِفراؔئیم میں۔ اَور جازؔر اَور اُس کا گِرد ونواح۔ 68 ۶۸۔۔اَور یقُمِعاؔم اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور بَیت حوروؔن اَور اُس کا گِردونواح۔ 69 ۶۹۔۔اَور ایّالوؔن اَور اُس کا گِردونواح ا۔ور جَت رِمّوؔن اَور اُس کا گِردونواح۔ 70 ۷۰۔۔اَور مَنؔسّے کے نِصف قبیلہ سے تَعنکؔ اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور یبلعؔام اَور اُس کا گِردونواح۔ بنی قہاتؔ کے باقی ماندہ خاندان کودِیئے گئے۔ 71 ۷۱۔۔اَور بنی جیر شؔوم کے خاندان کو مَنؔسّے کے نِصف قبیلہ سے باشاؔن میں جولاؔن اَور اُس کا گِردونواح اَور عِشتَارُوتؔ اَور اُس کا گِردونواح کو دیئے گئے۔ 72 ۷۲۔۔یسّاؔکر کے قبیلہ سے قادِشؔ اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور ردُبرَتؔاَور اُس کا گِردونواح ۔ 73 ۷۳۔۔اَور راموتؔاَور اُس کا گِردونواح۔ اَور عَین جنّؔیماَور اُس کا گِردونواح۔ 74 ۷۴۔۔اَور آشیؔر کے قبیلہ سے ماشاؔل اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور عَبدوؔن اَور اُس کا گِردونواح۔ 75 ۷۵۔۔اَور حُوقوؔق اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور رِحؔوب اَور اُس کا گِردونواح۔ 76 ۷۶۔۔اَور نفتالؔی کے قبیلہ سے جلیؔل میں قادِشؔ اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور رحَمّوؔن اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور قرَیتاؔئم اَور اُس کا گِردونواح۔ 77 ۷۷۔۔اَور باقی بنی مَراؔری کو زبُلُوؔن کے قبیلہ سے۔ یُقنعاؔم اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور قَرتؔہ اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور رِمّون اَور اُس کا گِردونواح ۔ اَور تابؔور اَور اُس کا گِردونواح۔ 78 ۷۸۔۔اَور اُردن کے پار یرؔیحو کے مُقابِل اُردؔن کے مشرق کی طرف رُؤبِیؔن کے قبیلہ سے بِیابان میں باؔصِر اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور یَہصَؔہ اَور اُس کا گِردونواح۔ 79 ۷۹۔۔اَور قدیموؔت اَور اُس کا گِردونواح۔ اَور مے فَعَتؔاَور اُس کا گِردونواح ۔ 80 ۸۰۔۔اَور جاؔد کے قبیلہ سے جِلعاؔد میں راموتؔ اَور اُس کا گِردونواح ۔ اَور مَحَناؔئم اَور اُس کا گِردونواح۔ 81 ۸۱۔۔اَور حِشبوؔن اَور اُس کا گِردونواح ۔ اَور یعزؔیر اَور اُس کا گِردونواح+