1 ۱۔۔اَور یہ داؤدؔ کے بیٹے ہَیں جو اُس کے لئے جِبروؔن میں پیدا ہُوئے۔ اُس کا پہلوٹھا اَمنوؔن یِزری عیؔلی اَھی نوؔعم سے۔ اَور دُوسرا دانی ایؔل کرمِلی اَبی جاؔئیل سے۔ 2 ۲۔۔اَور تیسرا اَب شالؔوم مَعکؔمَہ سے جو جِشؔور کے بادشاہ تَلمؔائی کی بیٹی تھی۔ اَور چوتھا اَدوؔنی یاہ حَجیّؔت سے۔ 3 ۳۔۔اَور پانچواں شِفَؔط یاہ اَبیؔ طال سے ۔ اَور چھٹا یِتؔری عام اُس کی بیوی عؔجِلہَ سے۔ 4 ۴۔۔یہ چھ اُس کے لئے حِبرؔون میں پیدا ہُوئے۔ جہاں اُس نے سات برس چھے مہینے بادشاہی کی۔ 5 ۵۔۔اَور یرُوشلِیؔم میں اُس نے تینتیس برس بادشاہی کی۔ 6 ۶۔اَور یَجِارؔ اَور اِلؔی شاماع اَور اِلی فالؔطِ۔ 7 ۷۔اَور نوؔجَہ اَور ناؔفجِ اَور یافِیؔعَ۔ 8 ۸۔۔ اَور اِلی شاماؔع اَور اِلی یادؔع اَور اِلی فالؔطِ۔نَو۔ 9 ۹۔۔یہ سب داؔؤد کے بیٹے تھے۔ اس کے علاوہ زنانِ مدَخُولہ کے بیٹوں کے۔ اَور اُن کی بہن تاؔمار تھی۔ 10 ۱۰۔۔اَور سُلیماؔن کا بیٹا رَحَبعَاؔم۔ اُس کا بیٹا اَبی ؔیاہ۔ اُس کا بیٹا آسؔا۔ اُس کا بیٹا یوشافاؔط۔ 11 ۱۱۔۔اُس کا بیٹا یوراؔم۔ اُس کا بیٹا اَحَزؔیاہ۔ اُس کا بیٹا یوآؔش۔ 12 ۱۲۔۔اُس کا بیٹا اَمَصؔ یاہ۔ اُس کا بیٹا عَزَرؔیاہ۔ اُس کا بیٹا یوتاؔم۔ 13 ۱۳۔۔اُس کا بیٹا آحاؔز۔ اُس کا بیٹا حِزقؔی یاہ۔اُس کا بیٹا مَنؔسّے۔ 14 ۱۴۔۔اُس کا بیٹا آمؔون۔ اُس کا بیٹا یوشیؔ یاہ۔ 15 ۱۵۔۔اَور بنی یوشیؔ یاہ۔ پہلوٹھا یوحانؔان۔ دُوسرا یُویاؔقیم۔ تیسرا صدِقیؔ یاہ چوتھا شلُّوؔم۔ 16 ۱۶۔۔اَور بنی یوؔیا قیم۔ یِکُن ؔ یاہ۔ اَور صِدقیؔ یاہ۔ 17 ۱۷۔۔اسیریِکُؔن یاہ کے بیٹے۔ شِألتی ایؔل۔ 18 ۱۸۔۔اَور مَلکی راؔم اَور فِداؔیاہ اَور شِن اَؔصّر اَور لِقَم ؔ یاہ اَور ہوشاماؔع اَور نِدَبؔ یاہ۔ 19 ۱۹۔۔اَور فِداؔیاہ کے بیٹے۔ زرُوب باؔبِل اَور شمِؔعی۔ اَور زرُوؔب بابِلؔ کے بیٹے مِشُلّاؔم اَور حَنن ؔ یاہ۔ اَور اُن کی بہن شلومِیتؔ۔ 20 ۲۰۔۔اَور حُشوؔبہ اَور اوہؔل اَور بارِکؔ یاہ اَور حَسدَؔیاہ اَور یُوشب حاؔسد۔ پانچ۔ 21 ۲۱۔۔اَور حنَنؔ یاہ کا بیٹا فِلَطؔ یاہ۔ اَور اُس کابیٹالِشؔعَ یاہ۔ اَور اُس کا بیٹارِفاؔ یاہ۔ اَوراُس کا بیٹاارناؔن۔اَوراُس کا بیٹا عوبدؔیاہ۔ اَوراُس کا بیٹا شِکَن ؔ یاہ۔ 22 ۲۲۔۔بنی شِکَنؔ یاہ شَمؔعَ یاہ اَور حَطوُّش اَور یِحآؔل اَور بارؔیحَ اَور نعرَؔیاہ اَور شافاؔط۔ چھ۔ 23 ۲۳۔۔اَور بنی نَعَریؔاہ۔ اِلیؔ یوعینی اَور حزِقی ؔیاہ اَور عَزریقؔام۔ تین۔ 24 ۲۴۔۔اَور بنی اِلی یو عؔینی۔ ہودَویاہ اَور اِلی یاشِیؔب اَور فِلاؔیاہ اَور عَقُّوبؔ اَور یوحاؔنان اَور دِلاؔیاہ اَور عنؔانی۔ سات+