باب۲

1 ۱۔۔بنی اسرؔائیل یہ ہَیں۔ رُؤبِیؔن۔ شِمعُون لاوؔی۔ یہُودؔاہ ۔ یِؔسّاکر۔ زبُلُوؔن۔ 2 ۲۔۔داؔن۔ یُوسفؔ۔ بِنیامِیؔن۔ نفتاؔلی۔ جاؔد اَور آشؔیر۔ 3 ۳۔۔بنی یہُودؔاہ ۔ یؔیر اَور اوناؔن اَور شیلؔہ۔ یہ تینوں اُس کے لئے شُوؔع کی بیٹی سے جو کنؔعانی تھی پیدا ہُوئے اَور یہُودؔاہ کا پہلوؔٹھا عؔیر خُداوند کی نِگاہ میں شریر تھا۔ تو اُس نے اُسے مار ڈالا۔ 4 ۴۔۔اَور اُس کی بہُو تاماؔر سے اُس کے ئے فارِصؔ اَور زارؔح پیدا ہُوئے۔ لہٰذا یہُودؔاہ کے بیٹے کُل پانچ تھے۔ 5 ۵۔۔بنی فاِرسؔ ۔ حِصِرؔون اَور حَامُؔول۔ 6 ۶۔۔اَور بنی زارؔح۔ زِمرؔی۔ ایتاؔن۔ ہیماؔن۔ کلکوؔل اَور دارؔح یہ کُل پانچ تھے۔ 7 ۷۔۔زِمرؔی کا بیٹا کرؔمی۔ کرؔمی کا بیٹا عاکاؔن جِس نے اِسرؔائیل کو دُکھ دِیا۔ جب مخصُوص کی ہُوئی چیزوں میں خِیانت کی۔ 8 ۸۔۔اَور ایتاؔن کا بیٹا عَزَرؔیاہ۔ 9 ۹۔۔اَور بنی حِصروؔن جو اُس کے لئے پیدا ہُوئے۔ یَرحَمؔی ایل اَور راؔم اَور کَلُوؔبائی۔ 10 ۱۰۔۔اَور راؔم سے عمّی نادابؔ ہُؤا۔ اَور عمّی نادابؔ سے بنی یہُوداہ کا رئیس نَحشون ہُؤا۔ 11 ۱۱۔۔اَور نَحشونؔ سے سَلؔما ہُؤا۔ اَور سَلؔما سے بوعَؔز ہُؤا۔ 12 ۱۲۔۔اَور بوعؔز سے عوبؔید ہُؤا۔ اَور عوبؔید سے یِسّؔی ہُؤا۔ 13 ۱۳۔۔اَور یِسّؔی سے اُس کا پہلوٹھا اِلی آبؔ ہُؤا۔ اَور دُوسرا اَبی نادابؔ۔ اَور تیسرا شؔمّہ۔ 14 ۱۴۔۔اَور چوتھا نِتَن ایؔل۔ اَور پانچواں رَدّؔائی۔ 15 ۱۵۔۔اَور چھٹا اوَصؔم۔ اَور ساتواں داؤؔد۔ 16 ۱۶۔۔اَور اُن کی بہنیں صَرُویاؔہ اَور اَبی جائیؔل۔ اَور بنی صَروُیاؔہ اَبی شاؔئی اَور یوآبؔ اَور عَساَ ئیؔل۔ تین۔ 17 ۱۷۔۔اَور اَبی جائیؔل سے عَمَاسَؔا پیدا ہُؤا۔ اَور عَماَسَ؎ا کا باپ یاتِؔرا اِسماعیؔلی تھا۔ 18 ۱۸۔۔اَور کالِبؔ بِن حِصروؔن کی بیوی عَزُوبؔہ تھی جس سے یِریِعوؔت پیدا ہُوئی۔ اَور یہ اُس کے بیٹے تھے۔ یاشِرؔاَور شوبابؔ اَور اَردؔون۔ 19 ۱۹۔۔اَور عَروُؔبہ مَر گئی۔ تو کالِبؔ نے اِفرؔات سے بیِاہ کِیا۔ جس سے اُس کے لئے حُؔور پیدا ہُؤا۔ 20 ۲۰۔۔اَور حُوؔر سے اُوؔری ہُؤا۔ اَور اُورؔی سے بِصَل ایؔل ہُؤا۔ 21 ۲۱۔۔پھِر حِصروؔن نے جِلعاؔد کے باپ ماکؔیِر کی بیٹی سے شادی کی حالانکہ وہ ساٹھ برس کا تھا جب اُس نے اُسے بیوی بنایا۔ تو اُس کے لئے اُس سے سِجُوبؔ پیدا ہُؤا۔ 22 ۲۲۔۔اَور سِجُوبؔ سے یاؔئِر ہُؤا۔ اَور جِلعؔاد کی سَر زمین میں اُس کے تئیِس شہر تھے۔ 23 ۲۳۔اَور جشُورؔ اَور اَرامؔ نے یاؔئِر کے شہروں کو مع قِناتؔ اَور اُس کے دِیہات کے یعنی ساٹھ شہروں کو لے لِیا۔ یہ سب جِلعؔاد کے باپ ماکؔیِر کے تھے۔ 24 ۲۴۔ اَور حِصروؔن کی مَوت کے بعد کالِبؔ نے اِفراتہؔ سے خلوت کی۔ اَور حِصروؔن کی ایک اَور بیوی اَبیؔ یاہ تھی۔ جس سے اُس کے لئے اشحُوؔر۔ تِقوؔعَ کا باپ پیدا ہُؤا۔ 25 ۲۵۔۔اَور یَرحَمی ایؔل حِصروؔن کے پہلوٹھے کے یہ بیٹے ہَیں۔ راؔم پہلوٹھا۔ پِھر بُوؔنہ اَور اورِؔن اَور اوَصؔم اَور اَحیؔ یاہ۔ 26 ۲۶۔۔اَور یَرحَمی ؔایل کی ایک اَور بیوی تھی جس کانام عَطاؔرہ تھا۔ جو اوناؔم کی ماں تھی۔ 27 ۲۷۔۔اَور راؔم یَرحَمی ایؔل کے پہلوتھے کے یہ بیٹے ہَیں۔ مَعَصؔ اَور یامیؔن اَور عاؔقِر ۔ 28 ۲۸۔۔اَور اوناؔم کے بیٹے۔ شَمّائی اَور یادؔاع۔ اَور شَماّئی کے بیٹے۔ ناداؔب اَور اَبی شُورؔ۔ 29 ۲۹۔۔اَور اَبی شُورؔ کی بیوی کا نام اَبی جائیؔل تھا۔ جس سے اُس کے لئے اََحَباؔن اَور مولِؔید پیدا ہُوئے۔ 30 ۳۰۔۔اَور بنی ناداؔب۔ سالِؔد اور اَفاّؔئم ۔ اَور سالِؔد بے اولاد مَر گیا۔ 31 ۳۱۔۔اَفاّؔئم کا بیٹا یِشعؔی۔ یِشؔعی کا بیٹا شیشاؔن۔ شیشاؔن کی بیٹی اَحؔلائی۔ 32 ۳۲۔۔اَور شمْاؔئی کے بھائی یاداؔع کے بیٹے۔ 33 ۳۳۔۔یاؔتِر اَور یوناتاؔن۔ اَور یاؔتِر بے اولاد مَر گیا۔ اَور یوناتؔان کے بیتے۔ فالِتؔ اَور زازاؔ۔ بنی یَرحمی ایؔل یہ تھے۔ 34 ۳۴۔۔شیشاؔن کے بیٹے نہ تھے۔ مگر بیٹیاں تھیں۔ اَور شیشاؔن کا ایک مِصری نوکر تھا جس کا نام یَر حاؔع تھا۔ 35 ۳۵۔۔اَور شیشاؔن نے اپنی بیٹی اپنے نوکر یَرحاؔع کو بِیاہ دی۔ تو اُس سے اُس کے لئے عَتّؔائی پیدا ہُؤا۔ 36 ۳۶۔۔عَتّؔائی سے ناتاؔن ہُؤا۔ ناتؔان سے زاباؔد ہُؤا۔ 37 ۳۷۔۔زاباؔد سے اِفلاؔل ہُؤا۔ اِفلاؔل سے عوؔبید ہُؤا۔ 38 ۳۸۔۔عوبؔید سے یاؔہُو ہُؤا۔ یاؔہُو سے عَزَریاؔہ ہُؤا۔ 39 ۳۹۔۔عَزَرؔیاہ سے حَالِصؔ ہُؤا۔ حَالِصؔ سے اِلعاَسَؔہ ہُؤا۔ 40 ۴۰۔۔اِلعَاؔسَہ سے سِسمَؔائی ہُؤا۔ سِسمَؔائی سے شَلُّوؔم ہُؤا۔ 41 ۴۱۔۔شَلُّوؔم سے یِقَمؔ یاہ ہُؤا۔ یِقَمؔ یاہ سے اِلی شاماؔع ہُؤا۔ 42 ۴۲۔۔یَرحمی ایؔل کے بھائی کالِبؔ کے بیٹے۔ میشاؔع اُس کا پہلوٹھا جو زِیفؔ کا باپ ہَے۔ اَور حِبروؔن کے باپ مرؔیشہ کے بیٹے۔ 43 ۴۳۔۔اَور بنی حِبروؔن۔ قورَؔح اور تَفُوؔحَ اور راؔقِم اَور شامَؔع۔ 44 ۴۴۔۔اَور شامَؔع سے یُرقعاؔم کا باپ رَحَؔم پیدا ہُؤا۔ اَور راؔقِم سے شمّاؔئی ہُؤا۔ 45 ۴۵۔۔اَور شمّائیؔ کا بیٹا ماعؔون۔ اَور ماعؔون بَیت صُؔور کا باپ تھا۔ 46 ۴۶۔۔اَور کالِبؔ کی مَدخُولہ عیفؔہ سے حاراؔن اَور موؔصا اَور جازؔیز پیدا ہُوئے۔ اَور حاراؔن سے یُہدَاؔئی پیدا ہُؤا۔ 47 ۴۷۔۔ اَور بنی یُہدَاؔئی راجِؔم اَور یوتاؔم اَور جیشاؔن اَور فالِؔط اَور عیفؔہ اَور شاعَفؔ۔ 48 ۴۸۔۔اَور کالِبؔ کی مَدخُولہ مَعکؔہَ سے شاؔبر اَور ترِحَنَؔہ پیدا ہُوئے۔ 49 ۴۹۔۔اَور مَدمَؔنّہ کے باپ شاعَفؔ سے مکؔبینہ کا باپ شِؔوَا اَور جِبعؔاَ کا باپ پیدا ہُوئے۔ اَور کالِبؔ کی بیٹی عکَسہ تھی۔ 50 ۵۰۔۔بنی کالِؔب یہ تھے۔ اَور اِفراتؔ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے یہ تھے۔ شوباؔل۔ قِریَت یَعاَرؔیم کا باپ۔ 51 ۵۱۔۔سَلؔما بَیتؔ لحم کا باپ۔ حاریفؔ۔ بَیب جادؔیر کا باپ۔ 52 ۵۲۔۔قِریَت یَعاَرؔیم کے باپ شوباؔل کے بیٹے تھے۔ رآؔیاہ اَور حَصی مَناَحَؔت۔ 53 ۵۳۔۔اَور قِریَت یَعَارِؔیم کے یہ خاندان تھے۔ یِتؔری اَور فُوؔتی اَور شُمؔاتی اَور مِشراؔعی۔ اُن سے صُرؔعی اَور اِشتاَؤؔلی نِکلے۔ 54 ۵۴۔۔اَور بنی سَلؔما۔ بَیتؔ لحم اَور نِطوفاؔتی اَور عطروتؔ بیت یوآبؔ اَور حَصی مَنَاحَتؔ اَور صُرؔعی۔ 55 ۵۵۔۔اَور یَعبیصؔ کے رہنے والے فقیہوں کے خاندان، تِرعاتی اَور شمِعاؔتی اَور سُوکاتی۔ اَور یہ وہ قِینیؔ ہَیں جو ریکابؔ کے گھرانے کے باپ حَمَّتؔ سے نِکلےہَیں+